لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1381کيا مردہ مجتہد کى تقليد پر باقى رہنے کے لئے اعلم سے اجازت لينا ضرورى ہے يا کسى بھى مجتہد سے اجازت لى جا سکتى ہے؟download-disicon-7
1382کيا مستقر اور ٹھہرے ہوئے نطفے کو علقہ بننے سے پہلے ساقط کيا جا سکتا ہے؟ جبکہ مذکورہ مدت چاليس دنوں ميں پورى ہوتى ہے بنيادى طور پر درج ذيل مراحل ميں سے کونسے مرحلے ميں اسقاط حمل جائز ہے؟ ١۔ رحم ميں نطفہ ...download-disicon-7
1383کيا مسلمان کے لئے غير اسلامى ملک کى طرف ہجرت کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
1384کيا مسلمانوں کے لئے ايسے اسلامى ملک سے جہاں اسرائيلى مصنوعات فروخت ہوتى ہيں اسرائيلى مصنوعات خريدنا جائز ہيں؟download-disicon-7
1385کيا معاشى مشکلات کى وجہ سے حمل ساقط کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
1386کيا ملازمت کى جگہ وطن کے حکم ميں ہے؟download-disicon-7
1387کيا مندرجہ ذيل حالات ميں زوجہ اور اس کے مردہ شوہر کے نطفہ ميں پيوند کارى ہو سکتى ہے؟ ١۔ وفات کے بعد ليکن عدت سے پہلے؟ ٢۔ وفات اور عدت گذرنے کے بعد؟ ٣۔ اگر پہلے شوہر کى وفات کے بعد شادى کر لے تو اس صورت ...download-disicon-7
1388کيا منصوب شدہ امام جمعہ کے لئے يہ جائز ہے کہ وہ بغير کسى رکاوٹ اور معارض کے اس جگہ نماز جمعہ قائم کرے جہاں اسے منصوب نہ کيا گيا ہو ؟download-disicon-7
1389کيا مومنين کى مخبري اور ان کے بارے ميں ظالم حکومت کو اطلاعات فراہم کرنا جائز ہے ؟ بالخصوص اگر ان کےلئے نقصان اور تکليف کا پيش خيمہ ثابت ہو ؟download-disicon-7
1390کيا مومنہ خاتون کے لئے چمکدار کالے جوتے پہننا جائز ہے؟download-disicon-7
1391کيا ميرے لئے کسى مسئلہ ميں کبھى مجتہدِ ميت اور کبھى زندہ اعلم مجتہد کى طرف رجوع کرنا جائز ہے، جبکہ اس مسئلہ ميں دونوں کا فتويٰ مختلف ہو؟download-disicon-7
1392کيا ميں اس رقم کو جو ميں نے اس مال کے خمس کے عنوان سے نکالى تھى جس ميں خمس نہيں تھا، موجودہ مال کے خمس کا جزء قرار دے سکتا ہوں؟download-disicon-7
1393کيا مکلف اس مجتہد کى تقليد کرسکتا ہے جو فقہ کے کسى ايک باب مثلاً نماز يا روزہ ميں درجہ اجتہاد پر فائز ہے ؟download-disicon-7
1394کيا مہينے کے آغاز ميں چاند ديکھنا واجب کفائى ہے يا احتياط واجب ہے؟download-disicon-7
1395کيا نابالغ بچوں پر بھى خمس و زکوٰه واجب ہے يا نہيں؟download-disicon-7